71

سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے اضافہ

[ad_1]

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے اضافہ ہوگیا۔ نئی قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 350 روپے ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوی ایشن کے مطابق 50 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 350 روپے ہوگئی ہے۔ یہ بھی پڑھیے:صرافہ ایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ دس گرام سونے کی قدر 43 روپے اضافے سے 93 ہزار 750 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 2 ڈالر کم ہوکر 1806 ڈالر فی اونس ہے۔

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں