64

جاپان: شائقین کو اسٹیڈیم آ کر میچ دیکھنے کی اجازت

[ad_1]

جاپانی حکومت نے اسپورٹس شائقین کو اسٹیڈیم میں آ کر میچ دیکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ جاپان میں لاک ڈاؤن کے دوران سپورٹس مداحوں کو سٹیڈیم آ کر میچ دیکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے، رواں ہفتے سے شیڈول فٹبال اور بیس بال ایونٹس میں تماشائی بھی سٹیڈیم آ سکیں گے۔شائقین ایس او پیز کا خاص خیال رکھتے ہوئے میچ دیکھ پائیں گے۔ حکام کے اس فیصلے سے اسپورٹس لورز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں