32

کوئٹہ، چینی کی قیمت میں اضافہ

[ad_1]

مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 82 سے بڑھ کر 85 روپے ہوگئی ہے جبکہ گزشتہ ماہ کوئٹہ میں چینی 82 روپے فی کلو میں فروخت کی جارہی تھی۔یوٹیلیٹی اسٹور انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہر کےمختلف یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی دستیاب نہیں ہے کیونکہ چینی کم مقدار میں آتی ہے اور اسٹاک ایک ہی روز میں ختم ہوجاتا ہے۔اسٹور انتظامیہ نے بتایا کہ یوٹیلیٹی اسٹور پر چینی کا رعایتی نرخ 68 روپے فی کلو ہے۔

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں