39

پی ایس ایکس میں ہفتے کے آخری روز سرمایہ کاری کا مثبت رحجان

[ad_1]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ہفتے کے آخری روز سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا اور 100ا نڈیکس 229 پوائنٹس اضافے پر بند ہوا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کاروباری دن کے اختتام پر 229 پوائنٹس اضافے سے33939 پر بند ہوا ہے۔ بازارمیں آج 19 کروڑ 81 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 6 ارب 77 کروڑ روپے رہی۔ کاروباری دن کے اختتام پر مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 21 ارب روپے اضافے سے 6422ارب روپے ہے۔

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں