39

ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

[ad_1]

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 11 سو روپے اضافے کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ بازارجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 11 سو روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 3ہزار ایک سو روپے ہوگئی ہے۔ یہ ملک میں سونے کی بلند ترین قدر ہے۔ صرافہ بازارجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 943 روپے اضافے سے 88 ہزار391 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 9 ڈالر اضافے سے1757 ڈالر فی اونس ہے۔

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں