68

ملک میں پٹرول کی 80 فیصد فراہمی بحال ہوچکی ہے، ڈی جی آئل ڈاکٹرشفیع الرحمٰن

[ad_1]

ڈی جی آئل ڈاکٹر شفیع الرحمٰن نے اسلام آباد میں جیونیوز سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں پٹرول کی 80 فیصد فراہمی بحال ہوچکی ہے۔ڈی جی آئل ڈاکٹر شفیع الرحمٰن نے کہا کہ آئندہ ایک سے 2 روز میں صورتحال معمول پر آجائے گی۔

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں