51

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا یوٹیلیٹی اسٹورز کو سستی چینی دینے سے انکار

[ad_1]

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا یوٹیلیٹی اسٹورز کو سستی چینی دینے سے انکار پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے یوٹیلیٹی اسٹورز کو سستی چینی دینے سے انکار کر دیا ہے۔پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وزارت صنعت و پیداوار کو خط لکھ دیا ہے۔وزارت صنعت نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کو 63 روپے فی کلو چینی فروخت کرنے کے لیے خط لکھا تھا جس کے جواب میں ایسوسی ایشن نے خط بھیجا۔اس جوابی خط میں انہوں نے واضح طور پر کہا کہ حکومت کی جانب متعین کردہ نرخ پر چینی فروخت نہیں کر سکتے اگر حکومت کو چینی اٹھانی ہے تو 70 روپے کلو میں ہی اٹھانی ہوگی۔ایسوسی ایشن کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے لکھے گئے خط کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں