68

وزارت صنعت و پیداوار کا شوگر ملز ایسوسی ایشن کو خط

[ad_1]

وزارت صنعت و پیداوار کا شوگر ملز ایسوسی ایشن کو خط وزارت صنعت و پیداوار نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کو خط لکھ کر عوام کو چینی کی 70 روپے فی کلو دستیابی کے لیے انتظامات کی ہدایت کر دی ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے بھی شوگر ملز سے چینی 63 روپے فی کلو فراہمی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ وزارت کے خط میں کہا گیا ہے کہ عدالتی حکم کی تعمیل میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو چینی فراہمی کے انتظامات کیے جائیں۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے خط میں کہا گیا ہے کہ شوگر ملز یوٹیلٹی اسٹورز کو 63 روپے فی کلو تک چینی فراہم کریں، تاکہ شہریوں کو ریلیف دیا جاسکے۔

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں