8

پٹرولیم کی مصنوعات کے اضافے کے بارے میں بڑی خبر سامنے آگئی

فردوس عاشق اعوان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے عوام کے اوپر بوجھ میں ڈالا اور انہیں جو پیٹرولیم کی مصنوعات میں اضافہ ہوا تھا اس کو ختم کر دیا اور اس کو آگے معطل کردیا گیا ہے


petrol-price-in-pakistan

انہوں نے مزید بتایا کہ اوگرا کی طرف سے مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے تک اضافہ کرنے کی بار بار کوشش کی جارہی تھی

یہ خبر بھی پڑھے: رمضان المبارک سے پہلے ہی مہنگائی کا طوفان عوام پریشان

لیکن عمران خان نے اس کو معطل کر دیا اور نوٹیفکیشن واپس بھیج دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں