10

حکومت کی طر ف سے عوام کے لئے رمضان المبارک میں بڑی خوشخبری

لاہور میں لفظ کوچہ مجاہد پرویز ٹھٹھہ پورے لاہورکو بڑی خوشی سے نواز دیا انہوں نے کہا کہ جب تک پورا رمضان رہے گا بجلی نہیں جائے گی بجلی کی سپلائی پوری آتی رہے گی۔


great-news-of-people

انھوں نے مزید کہا کہ رمضان کا پورا پلان تیار ہو چکا ہے انہوں نے کہا کہ لوڈشیڈنگ بالکل بھی نہیں ہوگی۔ کسی بھی کمرشل صارفین کے لئے بالکل مشکلات سامنا نہیں کرنا پڑے گا.

اگر کسی جگہ پر بہت ضروری ہوا تو پہلے وہاں کی تحقیقات کی جائیں گے اور اس کی طرف جائزہ لیا جائے گا پھر وہاں پر لوڈ شیڈنگ کی جائے گی

یہ خبر بھی پڑھے: پٹرولیم کی مصنوعات کے اضافے کے بارے میں بڑی خبر سامنے آگئی

چیف کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک میں سٹاف کو بڑھایا جائے گا مشکلات کا فوری حل کیا جائے گا انہوں نے کہا سے کنٹرول روم میں مانیٹرنگ بھی ہو گی۔ اور وہاں پر میں خود بھی بیٹھا ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں