8

سوشل میڈیا پر رمیز راجہ نے اپنا بیان دے کر دھوم مچادی

موجودہ حکومت کے بارے میں تنقید سن کر جب رمیز راجا سوشل میڈیا پر عمران خان کے بارے میں بولے تو وہ بھی صارفین کے نشانے پر ہیں آگئے


ramiz-raja-remarks

اس بارے میں رمیز راجہ نے کہا کہ میں بھی اس قوم کا شہری ہوں اور مجھے بھی اس قوم کے نقطہ نظریہ رکھنے کا حق ہے.

یہ خبر بھی پڑھے: سر گرمیوں کی چھٹی کے لئے اہم علان نوٹیفیکیشن جاری کردیئے

انہوں نے مہنگائی کے بارے میں بات کی تو انہوں نے عوام کو تنقید کی کہ جب آپ 10 سال تک غلط لوگوں کو منتخب کر کے حکمران بناتے رہے ہیں تو اب آپ کس چیز کے مستحق ہیں

اس بیان نے رمیز راجہ کو خطرے میں ڈال دیا اور صارفین نے آئی سی سی سے شکایت کی کے کمنٹیٹر کی سخت بیان پر پابندی لگائی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں