40

نواز شریف کا علاج کیلئے برطانیہ جانے کی درخواست-

نوازشریف نے اپنے علاج کے لیے برطانیہ جانے کے لیے سپریم کورٹ کو درخواست کردی ان کا کہنا تھا کہ ان کا علاج برطانیہ میں


Nawaz shareef treatment

ہی ممکن ہے ان کا مزید یہ کہنا تھا کہ ان کا علاج پہلے بھی برطانیہ میں ہوتا رہا ہے جس کی وجہ سے صرف برطانوی ڈاکٹر سے علاج کر سکتے ہیں اس میں نے عدالت سے درخواست کی کہ انہیں برطانیہ جانے کے لئے اجازت دی جائے اس وقت نواز شریف کو دل پریشر اور مختلف طریقے نائن کا بھی مسئلہ ہے نواز شریف نے کہا ہے کہ جو مجھے چھ ہفتے کے لیے فیملی اس کے اندر میرا علاج ممکن نہیں اس لیے مجھے مزید علاج کے لئے برطانیہ جانے کی اجازت دی جائے

یہ خبر بھی پڑھے: اسحاق ڈار 91 گناہ اپنے اثاثوں میں اضافے کی وضاحت نہ دے سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں