39

آئی ایم ایف اور عالمی بینک سے 12 ارب ڈالر ملنے کے امکانات روشن

پاکستان کو عالمی بینک اور آئی ایم ایف سے مزید 12 سے 14 ارب ڈالر ملنے کے امکانات روشن حالیہ مذاکرات کے اندر عالمی


loan from I-m-F

بینک اور آئی ایم ایف سے مذاکرات نے پاکستان کو 12 سے 14 ارب ڈالر قرض دینےکا فیصلہ کیا اس کے ساتھ ساتھ جنوبی کوریا نے بھی پاکستان کو

50 کروڑ ڈالر قرض دینے کا ارادہ کیا جس پر باقاعدہ دستخط طے پا گئے رپورٹ کے مطابق پاکستان کو عالمی بینک سے چھ سے سات ارب ڈالر ملیں گے اور باقی کی رقم ایم میں فتح کرے گی

یہ خبر بھی پڑھے: سپریم کورٹ نے موبائل کارڈ پر ٹیکس کی بحالی کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں