30

اسحاق ڈار 91 گناہ اپنے اثاثوں میں اضافے کی وضاحت نہ دے سکے

اسحاق ڈار کے اثاثوں کی تفسیر کرنے والے افسر واجد ضیا کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار اپنے اثاثوں میں 91 گناہ اضافے کی وضاحت


increase in assets of Ishaq Dar

پیش نہ کر سکے ان کا مزید کہنا تھا کہ انیس سو بانوے سے لیکر 2008 تک اسحاق ڈار کے اثاثوں میں بہت ہی زیادہ تیزی سے اضافہ آیا جو کہ 91 گناہ زیادہ تھا اس کی تفشیش کے دوران واجد ضیا کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار اپنے اثاثوں میں اتنا زیادہ اضافے کی کوئی ایک بھی ٹھوس ثبوت پیش نہ کرسکے وہ آج بھی ملک سے مفرور ہیں

یہ خبر بھی پڑھے: آئی ایم ایف اور عالمی بینک سے 12 ارب ڈالر ملنے کے امکانات روشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں