748

وزیروں کے استعفیٰ کے بعد اب وزیر اعلی پنجاب کی بھی خبر آگئی

میڈیا کا کہنا ہے کہ مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بولا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار ووٹ لے کر اس سیٹ پر آئے ہیں اور جو لوگ نعرے لگاتے ہیں تو ووٹ کو عزت دو وہ لہٰذا اس پر تیار بھی کریں اور ووٹ کو عزت دے دیں ۔


news about usman buzdar

یہ خبر بھی پڑھے: سری لنکا گرجا گھروں میں ہوٹلوں میں دھماکہ:215 ہلاک

ان کا میڈیا سے گفتگو کر کے کہنا تھا کہ جمہوریت میڈیا کا چوتھا ستون ہے ان کا کہنا تھا کہ اب آپ لوگ اس ملک کو سنوار سکتے ہے وہ غلط ریپورٹ نہ پہنچائے دوسرا تھا کہ ان کا کہنا تھا کہ صرف اور صرف وہی خبر نشر کرے جس پر ان کو اعتماد ہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں