47

وزیر خزانہ اسد عمر نے اپنی نوکری کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا

وزیر خزانہ اسد عمر نے اپنی نوکری کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا ملک کو معاشی بحران سے نکالنے میں ناکامی کے بعد اسد عمر نے فیصلہ کرلیا کہ وہ اس وزارت کو چھوڑ دیں گے


asad umer leave his job

ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم چاہتے ہیں کہ میں وزارت خزانہ چھوڑ دو اور وزارت توانائی کو اپنا لو.

یہ خبر بھی پڑھے: بلوچستان: مکران کوسٹل ہائی وے پر 14 افراد کو بس سے اتار کر قتل کر دیا گیا

میں نے صاف صاف منع کردیا کہ مجھے اس وزارت میں کوئی دلچسپی نہیں میں کوئی بھی وزارت نہیں لوں گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں