20

سندھ دو حصوں میں تقسیم ہو چکا ہے متحدہ پاکستان کا دعویٰ-

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت میں لاثانی نفرت کی وجہ سے سندھ دو حصوں میں تقسیم ہو چکا ہے


sindh into two parts

ان کا مزید کہنا تھا کہ صرف اس کا اعلان ہونا باقی ہے
ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم سندھ کے اندر میرٹ کا قتل عام اور بغدادی بے ضابطگیاں کر رہے ہیں جس کی وجہ سے سندھ کے اندر تقسیم ہوتا جا رہا ہے جس کا بس علان باقی ہے

یہ خبر بھی پڑھے: وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین طے پا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں