24

بس ڈرائیور نے انٹرمیڈیٹ کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی

آفیشل اردو: پنجاب کے شہر لیہ میں ایک بس ڈرائیور نے اپنی سواری کے ساتھ جو کہ ایک لڑکی کی انٹرمیڈیٹ کی کلاس میں پڑھتی تھی اس کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی۔


girl raped by a bus driver

پولیس کے مطابق اس شعبے نے طلبہ کے ساتھ بہت برا کیا اور اس کے ساتھ زیادتی کی ہے

ملزمان کا نام ندیم اور ابراہیم تھا جنہوں نے ویگن کو ویرانے میں لے جا کر لڑکی کے ساتھ زیادتی کی

یہ خبر بھی پڑھے: بھارت کے انتخابات کے دوران بھارتی لوگ بم کا شکار بنے

میڈیکل رپورٹ کے مطابق کی جاتی ثابت ہو چکی ہے اور پولیس اہلکاروں نے ان پر مقدمہ بھی درج کر دیا ہے اور ان کے ساتھ سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں