13

عامر کی ناکامیوں پر کپتان بھی تشویش میں مبتلا

عامر کی ناکامیوں پر کپتان بھی تشویش میں مبتلا ٹیم کا اسٹرائیک بولر وکٹیں نہ لے رہا ہو تو پریشانی تو ہوتی ہی ہے ، سرفراز احمد محمد عامر کی ناکامیوں پر سرفراز احمد بھی تشویش میں مبتلا ہیں ،


sarfraz faced difficulties of amir

انکا کہنا ہے کہ ٹیم کا اسٹر ایک بولر وکٹیں نہ لے رہا ہو تو کپتان کو پریشانی ہوتی ہے ، دعائیں مانگیں کہ ان کو دو میں بھی مل جائیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلسل ناقص کارکردگی کا مظاہر ہ کر نے والے محمد عامر کی ورلڈ کپ کیلے قومی اسکواڈ میں شمولیت خطرے میں پڑ چکی ہے، چیمپئنز ٹرافی قاتل کے بعد 14 ون ڈے میچز میں کبھی ایک سے زیادہ وکٹ حاصل نہ کر پانے والے پیر کے مستقبل کا فیصلہ 18 اپریل کو ہو گا، جب کھلاڑیوں کو میگا ایونٹ میں شرکت کے پردانے جاری کیے جائیں گے ۔

یہ خبر بھی پڑھے: نیب نے شہباز شریف کی بیویوں کی تحقیقات مانگ لی

ایک نجی ٹی وی کو انٹر ویو میں سرفراز احمد سے سوال کیا گیا کہ محمد عامر کی رفتار اور سونگ دونوں میں کمی آ گئی ، جواب میں کپتان نے کہا کہ پیر کی وکٹوں کی شرح کم ہو گئی ، اگر کسی ٹیم کا مین اسٹرائیک بولر وکٹیں نہ لے رہا ہو تو پستان کو تشویش ہوتی ہے،

دعائیں مائیں ان کو تھوڑی وکٹیں بھی مل جائیں۔ ورلڈ کپ اسکواڈ کیلی محمد عامر کے لازمی انتخاب کے سوال پر سرفراز احمد نے کہا کہ اس کا جواب جلد مل جائے گا،

ان سے پوچھا گیا کہ اس کا مطلب ہے کہ صورتحال واضح نہیں، کپتان نے کہا کہ ہمارے ذہن میں ہر چیز کلیئر ہے لیکن آپ کو تب بتائیں گے جب ٹیم کا اعلان ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں