12

حکومت کا پاکستان میں پے پال کو لانے کی خوشخبری جاری کردی

انٹرنیٹ پر پیسے کمانے والے متوالے خوش ہو جائیں حکومت نے بہت بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا وزیر خزانہ اسد عمر نے پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی لانے کی کوشش جاری کر دی.


pay pal coming in pakistan

اور بولا ہے کہ چند آنے والے سال تقریبا 2025 تک یہاں پر ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرائی جائے گی

اسد عمر کا کہنا تھا کہ میری پوری کوشش ہے کہ پے پال جلد ہی پاکستان میں آجاۓ۔

اسد عمر نے حکومت سے کہا کہ پوری دنیا ڈیجیٹل کرنسی سے لین دین کر رہی ہے اور پاکستان میں ابھی تک روایتی کرنسی کا ہی رواج چل رہا ہے.

یہ خبر بھی پڑھے: پاکستانی لڑکے نے 40000 روپے کی گاڑی تیار کر لی

ہمیں پاکستان کی ترقی کے لیے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے چاہیے اور یہ کہنا ہے کہ ہمیں پوری کوشش کرنی چاہیے اور ڈجیٹل کرنسی کو پاکستان میں لے کے آنا چاہیے

وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ اب پاکستان بھی ترقی یافتہ ممالک میں آنے ہی والا ہے اور انٹرنیٹ پر کمانے والوں کے لیے بہت بڑی خوشخبری ہے .

کہ اب پاکستان میں پے پال آرہا ہے ان کا کہنا تھا کہ معیشت کی مضبوطی کو جانچنے کے لیے ہمیں یہ ڈیجیٹل کرنسی کو لانا چاہیے ہمیں اس کا آپریشن جاری کرنا چاہیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں