39

میڈیکل رپورٹ کے مطابق روینا اور رینا دونوں بالغ ھے

ہندو مذہب چھوڑ کر اسلام کو قبول کرنے والے دو بہنیں روینا اور رینا کی میڈیکل رپورٹ سے ثابت ہوا ہے کہ یہ دونوں لڑکیاں پالغ ہیں


ravina and rina both are mature

لڑکیوں کے بھائی نے دعویٰ کیا تھا کہ اس کی بہنوں کی عمر کم ہے لیکن لڑکی کے باپ نے میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست جمع کرائی تھی جس سے ثابت ہوا کہ یہ دونوں بہنیں بالغ ھے

لڑکیوں کے والدین نے بولا تھا کہ ان کی عمر تیرہ اور چودہ سال ہے

اسلام آباد کے ہسپتال میں ڈاکٹر ثانیہ کی رپورٹ کے مطابق ایک کی عمر 19سال 6ماھ ھے جبکہ دوسری کی عمر 18 سال 6 ماہ ہے

اس میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دونوں لڑکیوں کی عمر کا تعین ہڈی کے ایکسرے سے کیا گیا ہے جس سے کوئی بلا شبہ نہیں ہے یہ بالکل درست ہے

یہ خبر بھی پڑھے: بھارتی جیل میں بدترین تشدد سے پاکستانی ماہی گیر شہید

ہسپتال میں مزید تصدیق کیلئے ڈینٹل ایچ ٹیسٹ کرانے کی بھی تجویز دی گئی ہے ڈاکٹرثانیہ نے مزید ٹیسٹ کرانے کی تجویز بھی دی گئی ہے

اسلام آباد میں ہائیکورٹ نے ان دونوں بہنوں کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیا ہوا ہے ان کو کسی طرح کی تکلیف نہیں جائے گی ان کا مکمل خیال رکھا جائے گا یہ قوم کی بہنوں کی طرح رہے گی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی بولا کے ان دونوں بہنوں کو مکمل تحفظ دیا جائے اور انہوں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا ہے ان پر کسی طرح کا دباؤ نہیں کیا گیا بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے اور اللہ کی طرف سے ان دونوں کو عقل آئی ہے

عدالتی حکم پر لڑکیوں کو بےنظیربھٹو کرائسز سنٹر منتقل کیا گیا تھا

ان دو بہنوں کے مذہب تبدیلی کرنے میں ان کو مکمل تحفظ اور ان کے شوہروں کو بھی مکمل تحفظ دینے کی درخواست پر آج ہائی کورٹ اسلام آباد میں پیشی کی جائے گی اور ان کا احترام کیا جائے گا عدالت کا یہی کہنا ہے کہ ان کا اسلام قبول کرنا ہمارے لیے فخر علامت ہے

آج اسلام آباد میں ہائی کورٹ کے اندر چیف جسٹس اطہر من اللہ اس کیس کو سنبھالیں گے

عدالت نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے مطابق یہ جو ایئرپورٹ انکوائری کی کمیٹی بنائی ہے جس میں سندھ بھی اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر آج رپورٹ پیش کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں