20

بھارت یا کوئی سپر پاور ہمیں غلام نہیں بنا سکتی-وزیر اعظم

  فوج اور عوام دونوں تیار ہیں، بھارت یا کوئی سپر پاور ہمیں غلام نہیں بنا سکتی،مودی نے سیاست کیلئے پاکستان
کیخلاف جنگ کا ماحول بنایا


Prime minister about India

م ، امن کیلئے بھارتی پائلٹ رہا کیا پلوامہ واقعہ کے بعد کشمیر یوں اور مسلمانوں میں ظلم ہوا، چھاچھرہ میں خطاب ، مودی سرکار ہندوستان وفن
کرنا چاہتی ہے ، جنگ کا مکاو کaھایا تو ہا تھ توڑ دینگے ، شاہ محمود قریشی تھر پارکر ، چھاچھرو، مٹھی وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی سپر پاور یا بھارت یہ سمجھتا ہے کہ وہ ہمیں غلام بنائیں گے، یہ کسی غلط فہمی میں نہ ر ہیں ہم آخری دم تک کریں گے ۔ انھوں نے پاکستان کے سرحدی شہر سے ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے اور کہا کہ نریندر مودی کی سیاست انسانوں کو تقسیم کر اور نفرتیں پھیلانا ہے۔ ہم امن چاہتے ہیں اس لیے بھارتی پائلٹ کو رہا کیا، کسی کو کوئی غلط بھی نہیں ہو نی چا ہیے۔

اب چاہے بھارت ہو یا کوئی سپر پاور میں اور قوم آخری گیند تکاپی آزادی کیلیے لڑے گی، فوج اور عوام دونوں تیار ہیں، بھارت اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ کچھ کیا تو جوابی کارروائی نہیں ہوگی۔ بیٹے کو تھر پار میں جلسہ عام سے خطاب کر تے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ نریندر مودی کی سیاست انسانوں کو تقسیم کرنا اور نفرتیں پھیلانا ہے اس لیے پلوامہ واقعے کے بعد کشمیریوں کے ساتھ ظلم ہو اور مشتعل ہجوم نے مسلمانوں پر تشدد کیا، الیکشن میں کامیابی کے لیے نریندر مودی نے پاکستان کے خلاف جنگ کا ماحول بنایا لیکن ہم نے بار بار واضح کیا کہ جنگ نہیں چاہتے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت کسی مسلے گروہ یا کالعدم تنظیم کو کام کر نے کی اجازت نہیں دیں گے۔ جب سے ہماری حکومت آئی تو ہم نے اس پر معاملے پر کام کیا، اس کا مقصد صرف مکی بہتری ہے، ملکی سر زمین کو کسی قسم کی د ہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو ان کے پورے حقوق دیئے جارہے ہیں، اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے برابر کے شہری ہیں ان کے ساتھ کسی قسم کی نا انصافی یا ظلم
نہیں ہونے دیں گے ۔ میں آپ کو آج یہ بتانا چاہتا ہوں کہ ہندوستان کی اس وقت کی پاکی کی وجہ سے اقلیت کو مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے، مسلمانوں کو سکھوں کو ، مسیح برادری کو بھی یونائیٹڈ نیشن کی رپورٹ آئی ہے کہ ہندوستان میں اقلیتوں کی حالت بگڑتی جارہی ہے جن پر تشدد ہو تا ہے حکومت ان کی حفاظت نہیں کرتی میں آج آپ کو یہ بتانے آیا ہوں کہ میری حکومت مکمل طور پر ہندو نہ ہب کے لوگوں کے ساتھ کھڑی ہم کسی فتم کان پر کوئی ظلم نہیں ہونے دیں گے۔ آج ہندوستان میں مسلمان کہتا ہے کہ جو قائد اعظم کہہ رہے تھے بالکل ٹھیک تھا کیو نکہ وہاں انھیں حقوق نہیں مل رہے۔ نریندر مودی کی سیاست انسانوں کو تقسیم کر و نظر میں پایا اور جب یہ ایک لیڈر شروع کر تا ہے تو اس کے کارکن وہ کرتے ہیں جو آج ہم نے دیکھا ہندوستان میں کشمیریوں کے ساتھ ہوا پلوامہ واقعے کے بعد بڑے بڑے گروپ بن کر ان پر تشدد کر رہے تھے اسی طرح مجھے تصویریں دیکھ کر تکلیف ہوئی مسلمانوں کی دیکھ کر جس طرح مسلمانوں کو پکڑا ہوا تھا یہ انسانیت کے خلاف ہے

، مہاتما گاندھی نے مسلمانوں کے لیے بھوک ہڑتال کی کہ مسلمانوں کو نہ مارا جائے اور آج نریندر مودی کا ہندوستان کے مسلمانوں کی زندگی مشکل اور پاکستان کے خلاف جنگ کا ماحول بنا دیا اور صرف اس لیے کہ وہ الیکشن جیت جائے۔ ہم یہ
چاہتے ہیں کہ اپنے ملک میں غربت ختم کریں ہم ساری وہ پالیسی بناتے ہیں کہ ہمارے ملک میں غربت ختم ہو، جب پرائم منس نشر بنات مودی سے بات کی، اسے کہا کہ بر صغیر میں دنیا میں سب سے زیادہ غریب لوگ ہیں

ہمیں
چاہیے کہ مل کر آپس میں اپنے مسئلے حل کریں ڈائیلاگ سے مل کر غربت ختم کریں، امن قائم ہو ، تجارت کریں لیکن مجھے کیا معلوم تھا جیسے ہی الیکشن مہم شروع ہوئی انکا مقصد ہی کچھ اور تھا نفرتیں پھیلا کر ووٹ لینا۔ دریں اثناء
جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت کی جارحیت کے باو جودا من چاہتے ہیں ، یہ 71 نہیں نیا پاکستان ہے جس کا وزیراعظم عمران خان ہے ، وزیر اعظم نے عزم کیا ہے کہ ہم نیا پاکستان بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تھر کا ایک ایک بچہ پاکستان کی حفاظت کو تیار ہے ، میرا پیغام مودی سرکار کے لیے ہے

یہ خبر بھی پڑھے: چین کا بھارت کے ساتھ مذاکرات پر پاکستان کی آمادگی کا خیر مقدم-

، بھارت نے جنگ کا مکا دکھایا تو ہاتھ توڑ دیں گے ۔ بھارت کے عوام جنگ سے پناہ چاہتی ہے تاہم مودی سر کار ہندوستان کو دفن کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔ تھر کے عوام مظلوم کشمیریوں کا ساتھ دیں گے ۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ جارحیت کے باوجود ہم امن چاہتے ہیں، ہم نے پائلٹ ابھی نندن کو بڑی عزت سے بھارت رخصت کیا، آپ نے جواب میں شاکر اللہ کی لاش ہمارے حوالے کی، مودی کے سینے میں انتقام کی آگ جل رہی
ہے۔ مودی نے میلی آنکھ سے دیکھا تو ہر پاکستانی تیار ہے، مودی سرکار گاندھی اور نہرو کے فلسفے کو دفن کر رہی ہے ، بھارت جنگ کے طبل بجارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں