34

سٹیج ڈرامے کے دوران پائل چوہدری نے ایسی حرکت کردی کہ پابندی کا خدشہ

ا غیر اخلاقی پرفارمنس پر وارننگ جاری کردی گئی ، شانزا ،شازیہ اور روپ جٹ بھی مرتکب پائی گئیں جس کے بعد نوٹس جاری کردیاگیا اور آئندہ ایسا کرنے پرپابندی عائد کی جائیگی۔


immoral-performance

سٹیج ڈراموں میں قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوکر غیر اخلاقی پرفارمنس پر پائل چودھری ،شانزا ،شازیہ جٹ اور روپ جٹ کو وارننگ جاری کردی گئی ۔ ا

داکارہ پائل چودھری الحمرا ہال نمبر ایک میں جاری ڈرامے چن مکھناں اور شانزا الحمرا ہال نمبر دو میں زیر نمائش ڈرامے ویلے تے نکمے میں اداکاری کررہی ہیں ۔بتایاگیاہے کہ دونوں اداکارائیں پرفارمنس کے دوران شائقین سے براہ راست جملہ بازی کررہی تھیں

یہ خبر بھی پڑھے: عالمی کمپنی کار گیل کا پاکستان میں 200 ملین ڈالر کی سرمایہ کا علان

جس پر ایکشن لیتے ہوئے سٹیج سٹیج اداکارہ شازیہ جٹ اور روپ جٹ پنجابی کمپلیکس میں زیر نمائش ڈرامہ ڈھول جانیا میں قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کررہی تھیں

جس پر ایکشن لیتے ہوئے انہیں تحریری وارننگ دی گئی ہے اور آئندہ خلاف ورزی کرنے پر ان چاروں اداکاراؤں پرپابندی عائد کردی جائے گی۔منیجر حاجی عبدالزاق نے دونوں اداکاراؤں کو تحریری طور پر وارننگ جاری کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں