48

مریض کار کی ٹکر سے جاں بحق…

سڑک کنارے کھڑا مریض کار کی ٹکر سے جاں بحق گلاب دیوی ہسپتال میں زیر علاج۔۔۔۔


گوجرہ کا 50 ساله جعفر ہسپتال کے باہر کھڑا تھا لاہور (سپیشل رپورٹر) نصیر آباد کے علاتنے میں نامعلوم کار کی زد میں آکر 50 سالہ شخص جاں بت ہو گیا۔

گو جر ہ کا رہائشی 50 ساله جعفر گلاب دیوی ہسپتال میں زیر علاج تھا گزشتہ روز جعفر ہسپتال کے باہر سڑک کنارے کھڑا تھا۔

تیز رفتار نا معلوم کار بے قابو ہو کر اس سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں جعفر موقع پر جاں بات ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں