27

گلشن اقبال پارک سے 5 سالہ بچہ "سعد" اغواء….

…..گلشن اقبال پارک سے 5 سالہ بچہ سعد اغواء حافظ فہد میملی کے ہمراہ گھو منے آیا


A-5-year-old-child-KIDNAPPED-from-Gulshan-Iqbal-Park.

، نا معلوم خاتون نے اغواء کر لیا، مقد مہ درج لاہور (کرائم رپورٹر)اقبال ٹاون کے علاقہ سے نا معلوم خاتون 5 سالہ بچے کو اغواء کر کے لے گئی ، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اقبال ٹاون کے علاقہ گلشن اقبال پارک میں حافظ فہد اپنی فیملی کے ہمراہ گھو منے آیا۔ جہاں سے نا معلوم خاتون اس کے بیٹے سعد کو اغواء کر کے لے گئی ۔

یہ خبر بھی پڑھے: سعودی وزیرتوانائی کا دورہ گوادر:بڑی سرمایہ کاری کا علان

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے، پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوج کی مدد سے ملزم کو تلاش کیا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں