بابر اعظم کے بغیر نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز قومی ٹیم کا امتحان ہے، محمد عرفان Posted by admin Date: December 25, 2020 in: کھیل Leave a comment 2 Views بابر اعظم کے نہ ہونے سے ٹی ٹونٹی سیریز میں بھی پاکستان کو نقصان ہوا، ٹیسٹ میچز میں بھی ان کی کمی محسوس ہوگی، فاسٹ بالر