zareen khan and Fakar realation 367

زرین خان اور پاکستانی کرکٹر فخر زمان کے تعلقات کی بڑی خبر سامنے آ گئ

بھارتی میڈیا کے مطابق مشہور اداکارہ زرین خان نے کرکٹر فخر زمان کے ساتھ اپنے کسی بھی قسم کے تعلقات کا انکار کردیا


zareen khan and Fakar realation

ایک انڈین ویب سائٹ کے مطابق زرین خان نے فخر زمان کو اپنا دل دے دیا ہے
میڈیا کے مطابق زرین خان کو فخر زمان کا کھیلنے کا سٹائل ان کے لک ان کا ہئیر سٹائل بہت پسند ہے یہی وجہ ہے کہ وہ ان کے سامنے اپنا دل ہار بیٹھے ہیں اور ان سے پیار کرنے لگے ہیں
دوسری جانب میڈیا کے اس خبر کو ذمزرین خان نے بھرپور غصہ میں کہا کہ انڈیا کے جتنے بھی میڈیا والے ان کو صرف ب** کرنا آتی ہے اور انھوں نے کہا کچھ نہیں اور ان کا کہنا کہ فخر زمان اور ان کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے۔

یہ خبر بھی پڑھے: پاکستان کے قرضے بھی ڈی پی کا84 . 1 فیصد ہو جا ئینگ

اس پوسٹ پر کمینٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں