usman-bazdar-remarks 160

کرپٹ نظام نے ادارے تباہ کیے اب احتساب ضرور کریں گے: عثمان بزدار

حکومت نے شفافیت کا کچھ پروان چڑھایا، کر پشن پر زیرو ٹالرنس کے مثبت نتائج سامنے آئے: فردوس عاشق اور مضان کی مبارکباد ،


رمضان بازاروں کی سخت مانیٹر نگ کا حکم، جہلم حادثہ پر افسوس : شیخ رشید کی بھی ملاقات وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی میں کرپٹ عناصر نے ادارے تباہ کیے ، ملک لوٹنے والوں کا بل امتیاز احتساب ضروری ہے ،

ہماری حکومت نے شفافیت کے نے پھر کو پروان چڑھایا ہے ، کر پشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں پیر کو وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی نے کہا کہ حکومت قومی اداروں کی پائیدار بھائی پر توجہ دے رہی ہے، موجودہ حکومت کی تمام تر پالیسیاں شفاف اور ملکی مفاد میں ہیں،

کر پٹ عناصر کا بلا امتیاز احتساب ضروری ہے، عوام کی خدمت بھی میرا مشن ہے، عوامی خدمت کے سفر میں رکاوٹ برداشت نہیں کروں گا۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں باہمی دو پی کے امور ، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،

ملاقات میں وفاق اور پنجاب کے شعبہ اطلاعات کے در میان کو آرڈینیشن کو مزید بہتر بنانے پر گفتگو کی گئی ۔ اس موقع پر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے صوبے کے عوام کی خدمت کیلئے بے مثال اقدامات کیے ہیں ،

تحریک انصاف کی حکومت کے فلاح عامہ کیلئے اقدامات سے عوام کو ریلیف ملے گا۔ دریں اثنا وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ کے آغاز پر امت مسلمہ کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ یہ مبینہ خوداختمانی، یکجہتی، صبر و برداشت، غور و فکر اور اخلاص کے 309 ساتھ غریب افراد پر توجہ دینے کا موقع فراہم کر تا ہے ۔

وزیر اعلی نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے رمضان بازاروں میں اشیائے ضرور یہ سستے داموں دستیاب ہوں گی۔ رمضان بازاروں میں آنا، پینی، گی، آئل ، انڈے، دالیں، سبز یاں مارکیٹ سے ارزاں نرخوں پر ملیں گی ۔

وزیر اعلی نے رمضان بازاروں کی سخت چیکنگ کا حکم دیتے ہوئے رمضان بازاروں کی مانیٹرنگ کیلئے صوبائی وزراء، مشیران ، معاونین خصوصی اور سیکرٹریز کو ڈیوٹیاں تفویض کر دی ہیں اور کہا ہے کہ میں خود بھی رمضان بازاروں کے دور سے کر کے انتظامات کا جائزہ لوں گا – وزیراعلی سنے ہدایت کی کہ ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف بلا امتیاز کر یک ڈاؤن جاری رکھا جائے۔

10 کلو آٹے کا تھیلار مضان بازار میں 290 روپے، چینی 55روپے کلو، گھی اور آئل کے نرخوں میں 15 سے 20 روپے فی کلو کی کی گئی ہے۔ انڈے 5 روپے فی در جن کم نرخوں پر دستیاب ہوں گے اور مرغی کا گوشت عام مارکیٹ سے 10 روپے کم قیمت پر دستیاب ہو گا ۔

انہوں نے کہا کہ سحر و افطار کیلئے صوبہ بھر میں 2 ہزار | دستر خوان لگائے جارہے ہیں ۔ وزیر اعلی سردار عثمان بزدار سے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں وفاقی وزیر ریلویزش رشید احمد نے ملاقات کی، جس میں راولپنڈی میں ترقیاتی منصوبوں اور جنوبی پنجاب کے شہروں کے ریلوے سٹیشنوں کی تزئین و آرائش کے بارے میں گفتگو ہوئی۔

شیخ رشید احمد نے وزیر اعلی کو راولپنڈی میں نئے ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شر کت کی بھی دعوت دی۔ ملاقات میں ترجمان وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر شہباز گل بھی موجود تھے۔

وزیر اعلی پنجاب نے جہلم کے قریب جی ٹی روڈ پر ٹرالر کے ساتھ تصادم کے باعث دین میں آتشزدگی سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر بھی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں جت مسافروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا ہے۔

وزیر اعلی نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔ دریں اثناء پیر کے روز پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعلی سردار عثمان برادر کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں رمضان پیج، نے بلدیاتی نظام، جنوبی پنجاب سیکر یٹریٹ کے بارے بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، وزیر داخلہ برگیڈیر( را باز شاہ ، وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر قانون و بلدیات محمد بشارت راجہ ، مشیر وزیر اعظم برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان اور چیز میں کشمیر مینی فخر امام نے شرکت کی۔ تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے اراکین اسمبلی بھی شریک تھے۔

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ 10 کلو آٹے کا تھیلا 290 روپے اور چینی 55روپے کے رعائتی نرخوں پر دستیاب ہو گی، آن اور چین رمضان بازاروں کے علاوہ موبائل یونٹس پر بھی دستیاب ہو گئے انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب سیکر یٹریٹ کیلئے بجٹ میں 68 کروڑ روپے مختص کئے جارہے ہیں۔

وزیراعلی نے کہا کہ رمضان بازاروں کی نمود و نمائش سے گریز کر کے کم از کم 2 ارب بچائے ہیں ، عوام کو حقیر میں دیا گیا ہے

اس پوسٹ پر کمینٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں