tragedy in gujrawala 116

کھلونے والی پستول دکھا کر کروڑوں کی ڈکیتی : گجرانوالہ

شہر گوجرانوالہ میں کھلونے کی پستول دکھا کر تقریبا تین کروڑ کی ڈکیتی کا ملزم فرار ہوگیا


tragedy in gujrawala

یہ واردات ریس کورس روڈ میں فیکٹری کے مالک عبد الحمید کے گھر میں ہوئی تھی سی پی او کے مطابق ملزم کو گرفتار کر لیا گیا اور پولیس کے حوالے بھی کر دیا گیا

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے تمام قسم کی چیزیں برآمد کر دی گئی ہیں دوسری جانب ملزم کا کہنا تھا کہ جب وہ رات کو آیا چوکیدار کو ڈرا کر وہ اندر داخل ہو گیا.

یہ خبر بھی پڑھے: پینے کا صاف پانی ضائع کرنے پر درجنوں افراد کے چالان

اور اس نے واردات صرف پلاسٹک کی پستول کا استعمال کیا تھا اس کا کہنا تھا کہ میں نے چوکیدار کو ڈرایا اور پستول دکھا کر ساری چوری کر لی۔

.

ملزم کا کہنا تھا کہ چوکیدار کو ڈرا کر میں نے پاکستان میں بند کرکے اور سارا کام آسانی سے کر لیا

اس پوسٹ پر کمینٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں