storm-of-the-inflation 151

رمضان المبارک سے پہلے ہی مہنگائی کا طوفان عوام پریشان

لیموں 350، آلو 25، پیاز 60، ٹماٹر 90، لہسن دیسی 130 ، کھیرا فارمی 50، ٹینڈے دیسی 200، گھیا80، جنڈی، کچھار کر پہلے 200 روپے کلو میں فروخت ہونے لگے


storm-of-the-inflation

سیب کالا کو او 250، ایرانی 2 سو، ترکی 450 روپے کلو، کیلا اول 200روپے در جن، تربوز پانچ کلو 75روپے، من 1000 ، مرغی کا گوشت 265 روپے کلو تک گیا .

 رمضان المبار ک قریب آتے ہی چالوں، سبزیوں اور گوشت کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ہو گیا۔ ضلعی انتظامیہ ، پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سرکاری نرخوں پر اشیاء فروخت کروانے میں ناکام ہو گئے ۔ گرانفروش سرکاری ریٹس سے کئی گنا زائد قیمت پر اشیاء فروخت کر کے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ۔

یہ خبر بھی پڑھے: میڈیا کے سامنے آصف علی زرداری نے نواز شریف کی حمایت کر دی

رمضان سے پہلے مہنگائی کے طوفان سے عوام شدید پریشان ہیں۔ لیموں کا سرکاری ریٹ 280 روپے کلو ہے لیکن 350 روپے کلو فروخت ہورہے ہیں ۔

آلو گیارہ روپے کے بجائے میں سے پھیں روپے کلو، پیاز 41 کے بجائے 60 روپے کلو، ٹماٹر 63 کے بجاے90روپے کلو لہسن چا مینہ دو سو سے بڑھ کر اڑھائی ستے پونے تین سو روپے کلو ، امین دی 95 سے بڑھ کر 130 روپے کلو، کھیرا فارمی 25 کے بجائے پچاس روپے کلو ،

ٹینڈے دیسی 104 کے بجائندو سوروپے کلو، گھیا50 کے بجائے 80 روپے کلو، جنڈی 120 کے بجائے 160 روپے کلو تک مان گئی شام 40 سے بڑھ کر 60 روپے کلو ، کچنار 130 سے بڑھ کر 180 , 200 روپے کلو تک پہنچ گیا۔

کریلے 58 روپے کلو کے بجائے دو سو روپے کلو فروخت ہورہے ہیں۔ پلوں کے نرخوں کو بھی آگ لگی ہوئی ہے۔ سیب کالا کولو 178 کے بجاۓ 230 250 روپے کلو ، سیب ایرانی 172 کے بجائے دو سو روپے کلو ، سیب تر کی 320 کے بجاۓ 450
,

500 روپے کلو۔ کیلا اول 110 سے بڑھ کر 180 , 200 روپے در جن، دوم 65 سے بڑھ کر 100 , 120 در جن تک فروخت ہورہا ہے کیا پویشل کوالٹی 150 سے بڑھ کر سوا دو سو روپے در جان تک پہنچ گیا ہے۔ تربوز پانچ کلو42 کے بجائے 75روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

گوشت چھوٹا850 سے بڑھ کر 1000 روپے کلو مرغی کا گوشت 265 روپے کلو فروخت ہورہا ہے۔ رمضان المبارک سے قبل ہی رانفروشی عروج پر پہنچ چکی ہے۔ دریں اثناء وزیر اعلی پنجاب کے مشیر اکرم چوہدری نے شادمان اتوار بازار کا دورہ کیا اور شہریوں کی شکایات سنیں اور موقع پر گرانفروشوں کو جرمانے بھی کئے ان کہنا تھا کہ حکومت عوام کو سستی اور معیاری اشیاء فراہم کر نے کیلئے اقدامات کر رہی ہے تاہم لیموں کی قمیتیں زیادہ ہو سکتی ہیں ۔

مشیر وزیراعلی پنجاب و کنوینیر ٹاسک فورس آن پرائس کنٹرول محمد اکرم چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رمضان المبارک کے دوران مصنوعی مہنگائی کی روک تھام کیلئے واضح ہدایات جاری کی جا چکی ہیں۔

اس پوسٹ پر کمینٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں