stolen in meera house 414

اداکارہ میرا کو ان کا گھریلو ملازمہ لوٹ کر بھاگ گیا

پاکستانی اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ میرا کے ملازم نے ان کو لوٹ لیا ان کا کہنا تھا کہ اس نے اے ٹی ایم سے چار لاکھ روپے اور گھر کے زیورات کریڈٹ کارڈ اور میرا پرس لے کے اڑ گیا.


stolen in meera house

ملازم کا نام محمد اصغر تھا اور ان کا کہنا تھا کہ میں نے اس کے خلاف ڈیفنس تھانے میں رپورٹ درج کرا دی ہے لیکن ابھی تک کوئی تفتیش نہیں ہوئی نا اس کا پتہ چلا ہے ۔

میرا کا کہنا تھا کہ میں نے بینک والوں کو رپورٹ کی ہے کہ میں اکاؤنٹ بند کر دیا جائے لیکن ابھی تک وہاں سے کوئی پیغام نہیں آیا ۔

یہ خبر بھی پڑھے: ایرپورٹ سکیورٹی فورسز میں آسامیاں خالی ہیں اپلائی کریں

نہ ہی بینک والوں نے موبائل فون پر ایس ایم ایس بھیجا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملازم کی اور بینک والوں کی آپس کی ملی بھگت کی چار لاکھ کی چوری کا الزام بھی لگا دیا۔

اس پوسٹ پر کمینٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں