sidhu remarks about modhi 136

نوجوت سنگھ سدھو نے مودی کے خلاف ایک بڑا بیان دے دیا انہوں نے کہا کہ مودی کو جھوٹا نمبر ون قرار دیا جائے

نوجوت سنگھ سدھو نے مودی کے خلاف ایک بڑا بیان دے دیا انہوں نے کہا کہ مودی کو جھوٹا نمبر ون قرار دیا جائے


sidhu remarks about modhi

نوجوت سنگھ سدھو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں حیران ہوں ایک طرف تو گجرات میں ہمیں مہاتما گاندھی دیا۔ اب دوسری طرف ایک سب سے بڑا جھوٹا جس کا نام مودی ہے وہ دے دیا

یہ خبر بھی پڑھے: حکومت کا اسحاق ڈار، حسن اور حسین نواز کو واپس لانے کا پلان

نجوت سنگھ سدھو مودی کے لیے غصہ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ صرف یہاں امیروں کا وزیراعظم ہے غریبوں کا ہی نہیں ہے۔

اور نوجوت سندھو نے کہا کہ اس انسان نے 2 کروڑ کا وعدہ کیا تھا لیکن صرف اور صرف اپنے حکومت میں 8 لاکھ ملازمین کو نوکری دی۔

اس پوسٹ پر کمینٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں