shabaz-shareef-remarks-about-nawaz-shareef 291

جیل کے دروازے نواز شریف کو عوام سے زیادہ دیر تک دور نہیں رکھ سکتے: شہباز شریف

این دلیر ، چ ، نڈر اور حقیقی قائد ہیں ، اور پاکستان ان کو دو بار در پائی پر خوش آمدید کہنے کو بے تاب رہے گا ثابت ہو گیا شریف خاندان الزامات سے ڈر کر بھاگنے والا نہیں،


shabaz-shareef-remarks-about-nawaz-shareef

میں جانے کی خواہش رکھنے والے خود بھاگ
گئے ، بات لاہور (نمائندہ ایک پر میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے نواز شریف سے
یکجہتی کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ شریف خاندان نے ایک مرتبہ پھر ثابت کیا ہے کہ ہم الزامات سے ڈر کر بھاگنے والے ہیں ،

جیل کے یہ درواز سے نواز شریف کو عوام سے زیادہ عرصے تک دور نہیں رکھ سکتے انشاء اللہ۔ انھوں نے کہا کہ نواز شریف نے اپنی جرات و بہادری سے ثابت کیا ہے کہ وہ ایک دلیر ، بچے ، نڈر اور پاکستان کے حقیقی قائد ہیں ،

یہ خبر بھی پڑھے: عمران خان کا اسد عمر کے لیے بہت بڑا فیصلہ سامنے آگیا

وقتت نے جھوٹے الزامات لگانے والوں کو بے نقاب کر دیا، میں بھگانے کی خواہش رکھنے والے خود بھاگ گئے۔ انہوں نے کہا کہ جلد وطن واپس لوٹوں گا، سیاسی مخالفین ایک بار پھر جھوٹی ثابت ہوں گے ، انشاء اللہ ۔

انھوں نے کہا کہ بیٹی مریم اور حمزہ شہباز پاکستان کے عظیم قائد کو غیور اور مخلص کارکنوں کے ہمراہ جیل تک الوداع کر نے جائیں گے ، جیل کے یہ دروازے نواز شریف کو عوام سے زیادہ عرصے تک دور نہیں رکھ سکتے ،انشاء اللہ ، پورا پاکستان نواز شریف کو دوبارہ رہائی پر خوش آمدید کہنے کو بے تاب رہے گا ،

کارکنوں کو اپنے قائد کو جیل تک الوداع کر نے کی اجازت نہ دینا حکومت کے خوف اور بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے، معزز اور مخلص پارٹی کارکنوں کا شکریہ اداکر تا ہوں اور انہیں خراج تحسین پیش کر تاہوں۔

اس پوسٹ پر کمینٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں