sara khan strange wish 405

بھارت کی مشہور اداکارہ کا شادی سے پہلے ماں بننے کا اعلان

بھارت کی مشہور اداکارہ سارہ خان نے ایک انوکھی خواہش کا اظہار کیا جس پر ان کے اپنے بھی اور پرائے سارے ہیں ان کے خلاف ہو گئے


sara khan strange wish

ایک سوال کا جواب ان کا کہنا تھا کہ شادی کا فی الحال ابھی میرا کوئی پروگرام نہیں ہے لیکن میں شادی سے پہلے ماں بننے کا احساس خود سے گزرنا چاہتے ہو یہ سن کر ان کے اپنے پرائے سارے ان کے خلاف ہو گئے

بھارت کے مشہور اداکارہ سارہ خان نے ایک انٹرویو میں جواب دیا کہ شادی کا بیان کا کوئی پروگرام نہیں ہے اب ھی جب وقت آئے گا تو ہو جائے گی

یہ خبر بھی پڑھے: عالیہ بھٹ اور رنبیر کی منگنی کے امکان پیدا ہونے لگے

انہوں نے ایک اظہار کیا کہ شادی سے پہلے وہ اپنے بچے کو جنم دینا چاہتی ہیں وہ اس سے گزرنا چاہتی ہیں اس کو سننے کے بعد ان کے مداح سے لے کر ان کے اپنے پرائے سب ان کے خلاف ہو گۓ

یہ گمان کیا جا رہا تھا کہ سارا خان نے جلد ہی انکت گیرا کے ساتھ شادی کرنے والی ہیں لیکن جب یہاں سوار ایک اینکر نے سارا خان سے پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ شادی کا ابھی پروگرام نہیں ہے اگر ہوا تو میں شادی سے پہلے اپنے بچے کو جنم دینا چاہوں گی یہ میری سب سے بڑا خواہش ہے

اس پوسٹ پر کمینٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں