PSL matches shifted 114

پاکستان سپر لیگ کے 4 میچز لاہور سے کراچی –

پاکستان سپر لیگ کے میچز لاہور سے کراچی منتقل غیر کی پلیز پاکستان آنے کیلئے تیار فیصلہ فرنچائز کی مشاورت سے کیا


PSL matches shifted

بورڈ چیف
کراچی میں میچز کے دوران سکیورٹی انتظامات کی جانچ پڑتال کیلئے ڈر لیں ریہرسل لاہور کراچی تیکنیکی مسائل اور سرحدی کشیدگی کے سبب پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 4 کے لاہور میں شیڈول تینوں میچوں کی میزبانی کراچی کو مل گئی ۔ پی سی بی کی طرف سے تبدیل شده شیڈول بھی جاری کر دیا گیا اور تمام می کراچی منتقل ہو گئے ۔ ایک کے پاکستان میں مقابلوں کا آغازاب 9 مارچ کو لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان تین سے ہوگا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کے مطابق فیصلہ پی لیں ای فور کی پروڈکشن کمپنی کو لاجسٹک سمیت دیگر مشکلات سے بچانے کے لیے کیا گیا۔ بورڈ چیف کا کہنا ہے کہ فیصلہ تمام فرنچائزز کی مشاورت سے کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور کی فضائی حدود کی بندش اور فلائٹ آپریشن جزوی طور پر بحال ہونے کے سبب ایونٹ کے میچز کے لاہور میں انعقاد کے حوالے سے مشکلات پیش آرہی تھیں

یہ خبر بھی پڑھے: 300 ہلاکتیں نہیں ہوئیں، بھارتی وزیر نے مان لی

اسی لیے بورڈ نے میچز منتقل کرنے کا فیصلہ کیا۔ تمام غیر ملکی کھلاڑی پاکستان میں ہونے والے میچوں میں شرکت کریں گے ۔ دوسری جانب اتوار کو پولیس ، رینجرز اور فوج کی فل ڈر لیں ہر سال منعقد ہوئی، اس موقع پر سیکیورٹی کے بھر پور اور سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے۔

اس پوسٹ پر کمینٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں