price-of-dollar-decreasing 142

ڈالر ایک روپے سستا 153 روپے ہوگیا۔سٹاک ماکیٹ میں تیزی

سونابھی 800 روپے تولہ سستا، قیمت گھٹ ک1300 7 روپے تولہ ہو گئی ، ڈالر اب موجودہ سطح پر کچھ عرصہ برقرار رہ سکتا ہے، ماہرین ٹاک مارکیٹ میں 91 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں،


price-of-dollar-decreasing

34600 پرستش کی نفسیاتی حد بحال ، ایک کھرب 97 ارب روپے کا اضافہ  زر مبادلہ کی مارکیٹوں میں کئی روز سے جاری ڈالر کی و چه از ان بدھ کورک گئی اور ڈالر کی واپسی کا سفر شروع ہو گیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ ایک روپے کی کمی سے 153 روپے پر بند ہوئے ۔

اس طرح سے کئی روز بعد بے جان رو پے نے بھی جان پڑی ۔ ڈالر کی قدر میں تسلسل سے اضافہ رکھنے سے سٹاک مارکیٹ میں تیزی جبکہ سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی، فاریکس ڈیلرز کے مطابق 5 روز میں ڈالر 10 روپے مہنگا ہوا جس کے باعث غیر ملکی قرضوں میں ایک ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا،

ماہرین کا خیال ہے کہ آزادمار کی فورسز نے ڈالر کی قدر میں جتنا اضافہ کر ناتھ کر لیا اب ڈالر موجودہ پر کچھ عرصے تک بر قرار رہ سکتا ہے ، ذرائع نے ایک پر ہیں کو بتایا کہ بر آمد کنندگان بر آمد کی ترسیلات زر مبادلہ کی مارکیٹ میں فروخت کر رہے تھے ،

جو ڈالر کی رسد میں اضافے کا باعث بن رہا تھا ، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کئی روز سے جاری مندی کے بادل بدھ کو چھٹ گئے جس سے انڈ یس کی 34600 انش کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی ،91

فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں ایک کھرب 97ارب 19 کروڑ99لاکھ 40 ہزار 227روپے کا اضافہ ہو گیا۔ کاروبار کے تمام دورانیے میں تیزی کے اثرات غالب رہے اور 3 ماہ بعد کے ایس ای 100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا،

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 800 روپے اور 686 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 1300 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 61128روپے ہوگئی۔

اس پوسٹ پر کمینٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں