pakaistani made a car in 40 thousand 142

پاکستانی لڑکے نے 40000 روپے کی گاڑی تیار کر لی

رپورٹ آفیشل اردو :جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ پاکپتن میں آٹھویں جماعت پاس والے نے انڈین جہاز بنا کر پوری دنیا میں اپنا نام روشن کیا اسی کے ساتھ ساتھ ایک مکینک نے جو کہ بہاولپور میں رہتا ہے


pakaistani made a car in 40 thousand

اس نے مہنگائی کو اور گھٹتے وسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے چار نشستوں والی گاڑی چالیس ہزار روپے میں تیار کر دی اور پوری دنیا کی آنکھیں کھول کے رکھ دی۔

میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس شخص نا محمد نصیر ہے جو کے بہاولپور میں رہتا ہے اس نے موٹر سائیکل کے انجن سے گاڑی تیار کی اور چار افراد کی گنجائش رکھنے والی یہ گاڑی صرف اور صرف 40 ہزار میں ہے اس کو تیار کرنے کے میں 6 ماہ لگے

یہ خبر بھی پڑھے: 50 کروڑ درخت لگانے کا ہدف پورا کیا جارہا ہے: وزیر جنگلات

محمد نصیر نے اپنے بچوں کا پیٹ کاٹ کر یہ کام پورا کرنا پڑا کبھی وہ 200 کبھی 300 اس کو گاڑی کو تیار کرنے کے لیے بچاتا ۔ اس نے 70 سی سی موٹر سائیکل کو تیار کرنا بہت مشکل کام تھا محمد نصیر نے اس کو پورا کیا

نصیر نے اپنے ٹیلنٹ کو پوری دنیا کے سامنے دکھایا تاہم اس کا کہنا ہے کہ مجھے ڈر ہے کہ مجھے حکومت نہ گرفتار کروا دے

ٹوئیٹر فیس بک اور واٹس اپ پے اس متحرک کی دھوم مچی ہوئی ہے اور اس کی تصویر پوری طرح وایرل ہو جا رہی ہے

اس پوسٹ پر کمینٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں