imran-khan-remarks 3,175

عمران خان نے اسد عمر کے بعد ایک اور اہم وزیر سے بھی استعفیٰ لے لیا

عمران خان نے اسد عمر کے بعد ایک اور وزیر کی چھٹی کرا دی اس وزیر کا نام غلام سرور خان تھا جو کہ وزیر پٹرولیم تھا


minister petrolium resign

میڈیا کے مطابق عمران خان وزیر پٹرولیم سے ناخوش تھے اور انہوں نے بار بار ان کو منع کیا کہ اپنی کارکردگی بہتر کرے لیکن وزیر پٹرولیم نے تھوڑی سی اور مدد مانگی.

یہ خبر بھی پڑھے: وزیر خزانہ اسد عمر نے اپنی نوکری کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا

لیکن اب میڈیا کے مطابق کے فیصلہ سامنے آیا ہے کہ انہوں نے استعفیٰ دے دیا اور جلد ہی ان کی جگہ کوئی اور نیا وزیر پٹرولیم آۓ گا

+اس سے پہلے سے رائے کے مطابق سامنے آیا کہ اسد عمر نے استعفی دے دیا ہے حالانکہ عمران خان نے ان کو وزیر توانائی کی آفر کی انھوں نے ٹھکرا دی

اس پوسٹ پر کمینٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں