islaeel terrorism 142

اسرائیل میں مسلمانوں کی تاریخی مسجد الاحمر کو نائٹ کلب اور شادی ہال بنا دیا گیا

اسرائیل میں مسلمانوں کے لیے ایک اور بڑا صدمہ.اسرائیل میں مسلمانوں کی تاریخی مسجد الاحمر کو نائٹ کلب اور شادی ہال بنا دیا گیا


islaeel terrorism

اسرائیل بیت المقدس کی بڑی مسجد جس کا نام مسجد الحمل تھا اس کو نائٹ کلب میں تبدیل کر دیا گیا ہے .

یہ مسجد مسلمانوں کی تاریخی مسجد کہلاتی تھی وہ تیرھویں صدی کی جنوبی بیت المقدس میں واقع تھی اس کو تبدیل کر کے شادی ہال بنا دیا گیا ہے.

پوری دنیا کے مسلمان اس بات پر بے قابو ہو چکے ہیں ان کا کہنا ہے کہ یہ دراصل مذہبی دہشت گردی ہے

یہ خبر بھی پڑھے: نئی حکومت آئے دن پاکستان نے نئے تجربے کیے جا رہی ہے: آصف علی زرداری

فلسطینی اسلام کی جنسی کے ایک سیکرٹری جن کا نام خیرت بڑی تھا ان کے مطابق انہوں نے پورے مسلمانوں کو کہا یہ دراصل مذہبی دہشت گردی اور اس کو ختم کیا جائے گا

اس پوسٹ پر کمینٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں