investigation of accounts 144

ایف بی آرنے چھ ہزار مشکوک اکاؤنٹس کی تحقیقات شروع کر دی-

تین مرحلوں میں مکمل ہونے والی تحقیقات میں مقدمات کا اندراج کیا جائے گا مشکوک
اکاونٹ ہولڈرز کونوٹس ارسال دولت چھپانے کے لئے رشتہ دار کے نام کھلوایا گیا اکاؤنٹ


investigation of accounts

\بھی بے نامی کہلائے گا منی
لانڈرنگ کے تحت کارروائی ہوگی کراچی ایف بی آر نے ملک بھر میں 6 ہزار سے زائد مشکوک اکاؤنٹس کی چھان بین شروع کردی

، تین مرحلوں میں مکمل ہونے والی تحقیقات میں مقدمات کا اندراج کیا جائے گا، ایف بی آر نے مشکوک اکاونٹ ہولڈرز کونوٹس ارسال کر دیئے ۔ ذرائع کے مطابق بے نامی ایکٹ
کے تحت ہر وہ بینک اکاؤنٹ بے نامی سمجھا جائے گا جو کسی شخص نے اپنی دولت چھپانے کے لئے کسی دوسرے شخص سے ملوایا ہو اور اس کے ذریعے اپنی رقوم بینک میں رکھوا تا ہو یا کسی دوسرے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرده تا ہو، چاہے وہ شخص اس کے اپنے خاندان کا ہی فرد کیوں نہ ہو

یہ خبر بھی پڑھے: وزیراعظم کا دورہ چین تاجروں کی بڑی تعداد ساتھ جائے گی-

اس پوسٹ پر کمینٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں