Indian-journalist's-fun-on-media 119

انتخاب علم کے بغیر سنی لیونی اپنی جیت پر اے رانی بھارتی صحافی کی غلطی کا شل میڈیا پر مذاق بن کر رہ گیا

بھارت میں انتخابات ٹی وی چینلز پر دکھائے جس پر ان کی کئی غلطیاں ہوئیں ہیں


Indian-journalist’s-fun-on-media

ایک ٹی وی چینل میں الیکشن ٹرانسمیشن کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے نتائج بیان کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سنی لیون کو جیتنے والے امیدوار بتایا ہے تاہم انہوں نے فوری طور پر اپنی غلطی مانی اور درست کیا کہ اداکار سنی دیول کا نام لیا۔

یہ خبر بھی پڑھے: ڈالر ایک روپے سستا 153 روپے ہوگیا۔سٹاک ماکیٹ میں تیزی

دراصل سنی دیول ریاست پنجاب کے حلقے گرداس پور سے بی جے پی کی ٹکٹ پر میدان میں اترے تھے اور انہوں نے اس حلقے سے دیگر حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا،

سنی دیول کی جگہ سنی لیونی کو گرداس پور میں فاتح امیدوار قرار دیے جانے کی صحافی کا یہ وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

اس بات پر صحافی کا خوب مذاق اڑایا گیا اور یہ بات شوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

اس پوسٹ پر کمینٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں