imran-kkhan-remarks-about-asad-omer 206

عمران خان کا اسد عمر کے لیے بہت بڑا فیصلہ سامنے آگیا

وزیراعظم عمران خان نے اسد عمر کو ایک اور نئی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کرلیا تاکہ وہ اپنا حق ادا کریں اور پاکستان کو ترقی دے


imran-kkhan-remarks-about-asad-omer

اسد عمر کی نئی ذمہ داری سامنے آگئی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اب وہ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ بنانے کیمنظوری دے دی گئی

یہ خبر بھی پڑھے: کرپٹ نظام نے ادارے تباہ کیے اب احتساب ضرور کریں گے: عثمان بزدار

اسد عمر نے جیو نیوز سے تلقین کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو تصدیق کرتا ہوں کے میری پارٹی مجھے کمیٹی کا سربراہ بنانے
کی کوشش میں جاری ہے اور عمران خان کا کہنا ہے کہ اس کو اپنا لوں

اس پوسٹ پر کمینٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں