fault in Glaxy S10 138

گلیکسی ایس 10 سام سنگ کے کمپنی میں بڑی خرابی سامنے آگئی

سام سنگ کے کمپنی نے کچھ ماہ پہلے اس موبائل کو متعارف کروایا جائے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ یہ سب سے اچھا موبائل ہے کمپنی میں۔


fault in Glaxy S10

تاہم اب موبائل میں بہت ساری خرابیاں آرہی ہیں جس سے صارفین کو بہت مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے یا تو اس کی بیٹری بہت جلدی ختم ہو جاتی ہے اس کا مسئلہ بھی بہت زیادہ در پیش آرہا ہے صارفین کا کہنا ہے کہ اس کی بیٹری بہت ہی جلدی ختم ہوتی ہے

یہ خبر بھی پڑھے: واٹس ایپ نے ایک نیا فیچرز صارفین کے لیے متعارف کرا دی

تاہم کچھ لوگوں نے یہ بھی شکایت کی ہے کہ اس کو جیب میں رکھنے کے بعد یہ خود بخود روشن ہو جاتا ہے اس کی لائٹ خود بخود آن ہو جاتی ہے

موبائل لاکے جانے کے باوجود بھی اس کی لاش خود بخود پھیل جاتی ہے بعض لوگوں نے یہ بھی کہا ہے کہ گلیکسی ایس ٹین کا فنگرپرنٹ بھی خراب ہے کبھی کبھی کام کرنا ہی چھوڑ دیتا ہے

ان سب شکایت میں کمپنی نے ابھی تک کوئی مؤقف پیش نے کیا ہے نہ ہی اس کی اپ ڈیٹس نکالنے کا متعلق اعلان کیا ہے

اس پوسٹ پر کمینٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں