expense on security. 141

فیس بک کے مالک کی سکیورٹی پر تین ارب سے زائد خرچ-

فیس بک کے مالک مارک زکر برگ کی سکیورٹی پر ایک ارب 30 کروڑ سے زائد خرچ فیس بک پر گستاخانہ مواد


expense on security

اور غلط خبروں کی وجہ سے فیس بک کے سی ای او مارک زکر برگ کی سکیورٹی پر دو سال 2018 کے اندر دو کروڑ چھتیس لاکھ ڈالر خرچ کیے گئے چونکہ سال 2017 کی نسبت تین گنا زیادہ ہے مارک زکر برگ اور ان کے اہل خانہ کی سکیورٹی کے سخت انتظامات اس وجہ سے کیے گئے کیونکہ فیس بک پر جو گستاخانہ مواد شائع ہوتا ہے اس کی وجہ سے لوگوں کا سخت ترین ردعمل پیش آیا اور ان کی سکیورٹی کے لیے پروا نہ کریں اور اس سکیورٹی کے لیے ان پر تین ارب 20 کروڑ روپیہ خرچ کیا گیا

یہ خبر بھی پڑھے: وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین طے پا گیا

اس پوسٹ پر کمینٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں