engagement of alia and ranbir kapoor 160

عالیہ بھٹ اور رنبیر کی منگنی کے امکان پیدا ہونے لگے

بھارت کے مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ نے چند ماہ پہلے ہی خاموشی توڑ دی اور بتایا کہ یہ دونوں ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے ہیں اور آپس میں شادی کرنا چاہتے ہیں


engagement-of-alia-and-ranbir-kapoor

عالیہ نے میڈیا کو بتایا کہ ابھی ان کا شادی کا وقت نہیں آیا جب آئے گا تو وہ پورے بھارت کو بتاتے ہیں شادی کریں گے

میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رنبیر اور عالیہ کی منگنی لندن کے مقامی ہوٹل میں سادگی سے کی جائے گی لیکن اس بات کی ابھی تک دونوں طرف سے تصدیق نہیں

یہ خبر بھی پڑھے: میڈیکل رپورٹ کے مطابق روینا اور رینا دونوں بالغ ھے

عالیہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جنڈی ایک سادہ شخصیت کے مالک ہے جس کے ساتھ زندگی بسر کرنے کی وہ خواہش مند ہے اور ان ہی کے ساتھ یہ زندگی بسر کر کے خوش رہیں گے

ساتھ ہی ساتھ عالیہ بھٹ نے بتایا کہ نبیل گبول اور ان کی پہلی فلم ڈرامہ 17 میں ایک ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے جن میں ان کے علاوہ بالی ووڈ کے بڑے اسٹار امیتابھ بچن ڈمپل کپاڈیا اور مونی رائے کا بھی بہت بڑا کردار ادا کرے گے

اس پوسٹ پر کمینٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں