biggest plan in the world 110

دنیا کے سب سے بڑے طیارے کی پرواز میں مکمل کامیابی حاصل

واشنگٹن میں دنیا کے سب سے بڑے طیارے نے پرواز اپنی کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیں ان کے ذریعے سےآپ سیٹلائٹ خلا میں چھوڑا جائے گا


biggest plan in the world

میڈیا کے مطابق جہاز کا سائز اتنا بڑا ہے کہ اس جہاز کے دونوں پروں کے درمیان فٹ بال کے گراؤنڈ بنا سکتے ہے

یہ خبر بھی پڑھے: وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین طے

ذرائع کے مطابق اس جہاز کے پہلے تجربہ صرف زمین پر کیے گئے تھے لیکن اس کے لیے 304 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سفر کیا ہے

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ جہاز70 ہزار فٹ تک ہوا میں اٹھا اور اس نے 350 کلومیٹر کی رفتار سے سفر کیا۔

اس پوسٹ پر کمینٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں