attack on Donald Trump 119

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو موبائل-فون مارنے کی کوشش –

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر موبائل فون سے حملے کی کوشش سکیورٹی پر موجود اہلکاروں نے ملزم کو موقع پر


attack on Donald Trump

گرفتار کردیا اور وہاں سے نکال دیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست انڈیانا میں پیش آیا جہاں امریکی صدر نیشنل رائفل ایسوسی ایشن کے سالانہ کنونشن میں شرکت کے لیے آئے تھے

یہ خبر بھی پڑھے: بھارت میں 60 روز بعد بھی پاکستان کے لیے فضائی حدود نہ کھولیں

اس پوسٹ پر کمینٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں