About Us

ہمارے بارے میں.

آفیشل اردو  1  جنوری 2018 کو وجود میں آیا۔ یہ پاکستان کی قومی زبان اردو میں ایک ایسا ویب پورٹل ہے جس پر روزانہ تازہ ترین پاکستانی خبریں، سیاسی خبریں، ملک کی صورتحال، بیرونی ممالک سے خبریں، بزنس کے بارے میں معلومات اور خبریں، نوکریوں کے اشتہارات، فلم انڈسٹری کے متعلق خبریں، تعلیم کے متعلق معلومات اور تعلیمی مواد، کھیل کے متعلق معلومات، ٹیکنالوجی کی دنیا کی معلومات، ھر قسم کی ویڈیوز اور بہت کچھ اردو زبان میں شائع کیا جاتا ہے

آفیشل اردو کا مقصد پاکستان کی قومی زبان اردو کو فروغ دینا اور اپنے ملک کے لوگوں کو ان کی قومی زبان میں بروقت معلومات فراہم کرنا ہے